بہاولپور، کالے پتھر کی فروخت میں اضافہ

بہاولپور، کالے پتھر کی فروخت میں اضافہ

  

بہاولپور(نامہ نگار)بہاولپورکے مضافاتی علاقوں میں کالے پتھر کی فروخت میں اضافہ ہوگیا،خودکشیوں کرنے کا رحجان بڑھنے لگا پولیس کی جانب سے کسی قسم کی کاروائی نہ ہو نے کی وجہ سے کالا پتھر فروخت سرعام (بقیہ نمبر18صفحہ10پر)

ہو نے لگا،ہسپتال زرائع کے مطابق گزشتہ سات موہ میں کالے پتھر پینے والے 151 افراد شعبہ حادثات لائے گئے جہاں بروقت طبی امداد دیکر 136 افراد کو بچا لیا گیا جبکہ 15 افراد اپنی زندگی کی بازی ہار گئے۔سماجی حلقوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ کالے پتھر کی فروخت پر پابندی لگائے تاکہ انسانی جانوں کو بچایا جا سکے۔

اضافہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -