ملتان، متعدد پولیس اہلکاروں کے تبادلے

ملتان، متعدد پولیس اہلکاروں کے تبادلے

  

 ملتان (وقا ئع نگار)سی پی او منیر مسعود مارتھ نے مختلف تھانوں کے متعدد  اے ایس آئیز۔ محرر,اور کانسٹیبلز کے(بقیہ نمبر29صفحہ10پر)

 تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔جس کے مطابق سی پی او ملتان نے ہیڈ کانسٹیبل قیصر خلیل کو تھانہ نیو ملتان سے محرر تھانہ سٹی شجاع آباد۔ہیڈ کانسٹیبل محمد اجمل کو محافظ سکواڈ سے محرر تھانہ کینٹ۔ہیڈ کانسٹیبل شفقت نبی کو پولیس لائن سے محرر تھانہ جلیل آباد۔محمد عامر تھانہ مخدوم رشید سے محرر تھانہ صدر شجاع آباد۔شوکت حیسن محرر تھانہ صدر شجاع آباد سے پولیس لائن۔زاہد حسین انچارج گارد این بی پی سے محرر تھانہ بستی ملوک۔محمد عمران محرر تھانہ بستی ملوک سے پولیس لائن۔محسن مدنی تھانہ مظفر آباد سے محرر تھانہ چہلیک تعنیات کیا۔جبکہ اسی طرح اے ایس آئی منیر جاوید تھانہ صدر شجاع آباد سے تھانہ الپہ۔اے ایس آئی تنویر اسلم تھانہ الپہ سے تھانہ صدر شجاع آباد۔اے ایس آئی احمد علی تھانہ صدر جلال پور پیر والہ سے تھانہ الپہ۔اے ایس آئی محمد جاوید پولیس لائن سے تھانہ الپہ۔کانسٹیبل عرفان پولیس لائن سے تھانہ الپہ۔چمن خان پولیس لائن سے تھانہ الپہ۔وسیم عارف تھانہ گلگشت سے تھانہ سیتل ماڑی۔نوید احمد تھانہ سیتل ماڑی سے تھانہ گلگشت۔انسپکٹر سبطین پولیس لائن سے تھانہ سیتل ماڑی۔خالد عباس پولیس لائن سے تھانہ مخدوم رشید۔عبدالرزاق انچارج انوسٹیگیشن مخدوم رشید سے سکیورٹی ڈیوٹی پولیس لائن۔غلام مصطفی پولیس لائن سے تھانہ کینٹ۔محمد وسیم پولیس لائن سے تھانہ جلالپور پیر والہ۔گوہر جمیل پولیس لائن سے تھانہ شاہ شمس۔محمد اسلم پولیس لائن سے تھانہ ممتاز آباد تعینات کیا ہے۔

تبادلے

مزید :

ملتان صفحہ آخر -