زکریایونیورسٹی،سدر ن پنجاب کرکٹ  ایسوسی ایشن کے درمیان ایم او یوسائن 

 زکریایونیورسٹی،سدر ن پنجاب کرکٹ  ایسوسی ایشن کے درمیان ایم او یوسائن 

  

ملتان (سٹی رپورٹر(بہاء الدین زکریایونیورسٹی ملتان اور سدر ن پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن کے درمیان ایم او یو سائن ہوا. بہاء الدین زکریایونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر(بقیہ نمبر41صفحہ10پر)

 ڈاکٹر منصو راکبر کنڈی اور ایس پی سی اے کے چیئرمین خواجہ محمد انیس نے ایم او یو پر دستخط کیے اور دستاویزات کا تبادلہ کیا. اس موقعہ پر چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر محمد عبد ا  لصبوراور آر او ڈاکٹر طاہر محمود بھی موجود تھے۔

سائن

مزید :

ملتان صفحہ آخر -