مونسپل کمیٹی روجھان میں امت اتحاد سیمینار کا انعقاد

 مونسپل کمیٹی روجھان میں امت اتحاد سیمینار کا انعقاد

  

روجھان(نمائندہ پاکستان)کافر پاکستان کو فرقہ فریت کے زرایعے توڑنا چاہتا ہے علما کرائم ملکر آپس میں  جوڑ پیدا کرنا ہے تاکہ طاغوتی طاقتوں کی سازشیں ناکام ہوجاہیں یہ بات چیرمین امن کمیٹی محمود احمد قاسمی اور دیگر علما کرائم نے مونسپل کمیٹی روجھان میں امت اتحاد سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہی سیمنار کا آغاز قاری مظاہرحسین نے  تلات قرآن پاک اور نعت رسول قاری سے  اللہ بخش نے کیا سیمنار میں چیرمین امن کمیٹی ومصالحتی کمیٹی علامہ مولانا محمود (بقیہ نمبر48صفحہ7پر)

احمد قاسمی مولاناپیرطریقت رحمت الرحمن درخواستی مولانا عبدالصمد درخواستی ایس ڈی پی فیاض الحق چودھدری مولاناشیرمحمد مولانا سیف الرحمن قاری عبدالطیف مولامنصور احمد قاری اللہ رکھیہ ماسٹر غلام مصطفی حیدری مولانا موسی مولانا محمد قاسم قاری عبدالرحیم مولانا محمد ابوبکرساجد حسین صدر نیشنل تحصیل پریس کلب روجھان نوراحمد راہی دیگر ممبران میں محمد علی عامرگورچانی محمد علی ڈوگر معراج خان مزاری  صدر انجمن تاجران موسی خان مزاری سابق کونسلر حاجی اللہ جیوایا یسین سومرو  سمیت دیگر افراد اور علما کرائم نے شرکت کی اتحاد امت سیمنار میں چیرمین امن کمیٹی ومصالحتی کیمٹی مولانا محمود احمد صدیقی  مولانا رحمت الرحمن درخواستی مولانا عبدالصمد درخواستی مولانا سیف الرحمن درخواستی اوردیگر علما کرائم نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ علما کرائم امت کے ماتھے کا جھومر ہیں ہم نے امت کے دین کی راہنمائی کرنی ہے انھوں نے کہا کہ پاک فوج پنجاب پولیس نے امن کی بحالی کے لیے بے بہاقربانیاں دی ہیں ملک دشمن طاقتیں فرقہ واریت کے زرایعے ملک توڑنے کی سازش کررہا ہے علما کرائم مدرسوں میں تعلیم دینے کے ساتھ ساتھ ہرفرقے کیساتھ بھائی چارہ کی تربیت بھی دیں انھوں نے کہا اختلافات کو ہرگزمت چھڑیں جو اس پر بات کریں اسکو مسترد کردیں۔ ہم علما کرائم اور تمام فرقوں میں جوڑ پیدا کرنا ہے انھوں نے کہا کہ دیگر اسلامی ممالک میں فرقہ واریت کے زرایعے ملک توڑ دئیے گئے اب انکا رخ پاکستان کی طرف ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -