طالبان کی مزار شریف کی طر ف پیش قدمی، بھارت نے اپنے شہریوں کو اہم ہدایات جاری کردیں

طالبان کی مزار شریف کی طر ف پیش قدمی، بھارت نے اپنے شہریوں کو اہم ہدایات جاری ...
طالبان کی مزار شریف کی طر ف پیش قدمی، بھارت نے اپنے شہریوں کو اہم ہدایات جاری کردیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کابل (ڈیلی پاکستان آن لائن ) طالبا ن کی مزار شریف کی طرف پیش قدمی کے پیش نظر بھارتی حکومت نے اپنے شہریوں کو وطن واپسی کی ہدایت کردیں۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق بھارتی قونصلیٹ جنرل کی جانب سے ہدایت کی گئی ہیں کہ مزار شریف سے نئی دہلی جانے والے شہری فوری اپنے کاغذات جمع کرائیں، بھارتی شہریوں کو خصوصی پرواز سے نئی دہلی لے جایا جائے گا۔
واضح رہے کہ افغان طالبان نے گزشتہ پانچ روز کے دوران فتح کیے گئے چھ صوبائی دارالحکومتوں میں قید 3500 جنگجو چھڑا لیے ہیں اور طالبان کے حامی صحافی طارق غزنیوال کے مطابق طالبان نے جمعہ سے پیر کے دوران تخار، نمروز، سرِپ، جوزجان، سمنگان اور قندوز کے دارالحکومتوں پر قبضہ کیا ہے۔