پاکستان سٹاک مارکیٹ کی آج کیا صورتحال رہی؟ آپ بھی جانیں

پاکستان سٹاک مارکیٹ کی آج کیا صورتحال رہی؟ آپ بھی جانیں
پاکستان سٹاک مارکیٹ کی آج کیا صورتحال رہی؟ آپ بھی جانیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج مثبت رحجان دیکھنے میں آیا۔
پاکستان سٹاک مارکیٹ 100 انڈکس میں آج مجموعی طور پر 11 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔آج کاروبار شروع ہوا تو 100 انڈکس 47ہزار 123 پوائنٹس کی سطح پر تھا،ایک وقت میں 100 انڈکس 47ہزار 272 کی سطح پر پہنچ گیا تاہم اس کے بعد اس میں کمی دیکھنے میں آئی۔جب کارروباری دن کا اختتام ہوا تو 100 انڈکس 47ہزار135 کی سطح پر تھا۔

مزید :

قومی -