گوجرانوالہ میں ویگن میں سلنڈر حادثہ، موٹروے پولیس نے بڑ افیصلہ کرلیا

گوجرانوالہ میں ویگن میں سلنڈر حادثہ، موٹروے پولیس نے بڑ افیصلہ کرلیا
گوجرانوالہ میں ویگن میں سلنڈر حادثہ، موٹروے پولیس نے بڑ افیصلہ کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)) موٹروے پولیس نےگیس سلنڈر والی گاڑیوں کے اہم شاہراہوں پر چلنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
دنیا نیوز کے مطابق  تمام کمرشل گاڑیوں میں سے گیس سلنڈر ہٹانے کا بھی حکم دیدیا گیا ہے۔ گاڑیوں میں سی این جی کیساتھ ساتھ ایل پی جی سلنڈر پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔حکام کی جانب سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ گیس سلنڈر نہ اتارنے والے گاڑی مالکان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔
 آئی جی موٹرویز کا کہنا ہے کہ انسانی زندگیوں کو بچانا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ غیر قانونی اقدامات سے انسانی زندگیوں کو داؤ پر نہیں لگایا جا سکتا۔ 

مزید :

قومی -