سابق نمبر ون ٹینس سٹار سرینا ولیمز کا ٹینس کو خیر باد کہنے کا عندیہ

سابق نمبر ون ٹینس سٹار سرینا ولیمز کا ٹینس کو خیر باد کہنے کا عندیہ
سابق نمبر ون ٹینس سٹار سرینا ولیمز کا ٹینس کو خیر باد کہنے کا عندیہ

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق عالمی ویمن نمبر ون ٹینس سٹار  "سرینا ولیمز "نے یو ایس اوپن کے بعدڈٹینس کی دنیا کو خیر باد کہنے کا عندیہ دے دیا ۔

نجی ٹی وی "ایکسپریس نیوز "کے مطابق امریکا سے تعلق رکھنے والی 23 بار کی گرینڈ سلیم چیمپیئن 40 سالہ سرینا کا کہنا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ وہ اپنے خاندان کی نشوونما سمیت دیگر چیزوں پر توجہ دیں، ان کا کہنا تھا کہ مجھے اپنی 5برس کی بیٹی اولمپیا کے ساتھ بھی وقت گزارنے کی خواہش ہے۔

مزید :

کھیل -