اے این ایف کی اسلام آباد ایئر پورٹ پر کارروائی، غیر ملکی باشندوں کے پیٹ سے 2 کلو 926 گرام کوکین برآمد

اے این ایف کی اسلام آباد ایئر پورٹ پر کارروائی، غیر ملکی باشندوں کے پیٹ سے 2 ...
اے این ایف کی اسلام آباد ایئر پورٹ پر کارروائی، غیر ملکی باشندوں کے پیٹ سے 2 کلو 926 گرام کوکین برآمد

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف )کی اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر کارروائی ، 2نائیجیرین باشندوں کے پیٹ سے کوکین بھرے 173 کیپسول برآمد کر لیے گئے ۔

نجی ٹی وی "جیو نیوز"اے این ایف حکام کے حوالے سے بتایا کہ برآمد شدہ کیپسولوں کا مجموعی وزن 2کلو 926گرام ہے ،جبکہ دونوں ملزمان غیر ملکی پرواز کے ذریعے دوحہ سے اسلام آباد پہنچے تھے۔

مزید :

قومی -جرم و انصاف -