وزیر اعلیٰ پنجاب کے "بجلی بچاؤ مہم" ختم کرنے کے احکامات ، کاروباری اوقات کار سے پابندی ختم 

وزیر اعلیٰ پنجاب کے "بجلی بچاؤ مہم" ختم کرنے کے احکامات ، کاروباری اوقات کار ...
وزیر اعلیٰ پنجاب کے

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)  وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے "بجلی بچاؤ مہم "ختم کرنے کے احکامات جاری کرتےہوئے کاروباری اوقات کار سے پابندی ختم کر دی ۔

نجی ٹی وی "ہم نیوز" کے مطابق  وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی  نے  کاروباری سرگرمیاں اتوار کوبھی جاری رکھنے کی اجازت دیتے ہوئے تاجروں کورات گئےتک کاروبارکرنےکےاحکامات دیدیئے ہیں ۔

خیال رہے کہ پنجاب میں" بجلی بچاؤ مہم" کے تحت کاروباری اوقات رات 9 بجے تک محدود کئے گئے تھے ۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -