سونا سستا ہوگیا

سونا سستا ہوگیا
سونا سستا ہوگیا

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)  پاکستان میں سونے کی قیمت میں مزید کمی ہوگئی۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق  آج سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپےکم ہوئی ہے جس کے بعد ایک تولہ سونا ایک  لاکھ 43 ہزار 100 روپے کا ہوگیا ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت  343 روپےکم ہوکر  ایک لاکھ 22 ہزار  685 روپے ہوگئی ہے۔ دوسری جانب عالمی منڈی  میں سونےکا بھاؤ 14 ڈالر اضافے سے 1791 ڈالر فی اونس ہے۔

مزید :

بزنس -