پی ٹی آئی کو ممنوعہ فنڈنگ ضبط کرنے کا شوکاز نوٹس جاری

پی ٹی آئی کو ممنوعہ فنڈنگ ضبط کرنے کا شوکاز نوٹس جاری
پی ٹی آئی کو ممنوعہ فنڈنگ ضبط کرنے کا شوکاز نوٹس جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو ممنوعہ فنڈنگ ضبط کرنے کے حوالے سے شوکاز نوٹس جاری کردیا۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے 5 اگست کو جاری کیے گئے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کو ممنوعہ ذرائع سے فنڈنگ موصول ہوئی ہے، کیوں نہ ریاست ان فنڈز کو ضبط کرلے؟ شوکاز نوٹس میں پی ٹی آئی کو 23 اگست کو صبح 10 بجے الیکشن کمیشن میں پیش ہو کر وضاحت کیلئے کہا گیا ہے۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -