چوہدری پرویز الہٰی نے پانچ سیاسی معاون مقرر کردیے

چوہدری پرویز الہٰی نے پانچ سیاسی معاون مقرر کردیے
چوہدری پرویز الہٰی نے پانچ سیاسی معاون مقرر کردیے

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے اپنے پانچ سیاسی معاونین کا تقرر کردیا۔ چوہدری پرویز الہٰی نے اراکین پنجاب اسمبلی   محمد عامر خان نواز  ، امجد پرویز اور زبیر احمد خان کو اپنا سیاسی معاون مقرر کیا ہے۔ اس کے علاوہ سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات اور سابق ایم پی اے چوہدری عارف گوندل کو بھی وزیر اعلیٰ پنجاب کا سیاسی معاون مقرر کیا گیا ہے۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -