پاکستان کو سود سے پاک 10 کروڑ ڈالر کی فراہمی کا معاہدہ

پاکستان کو سود سے پاک 10 کروڑ ڈالر کی فراہمی کا معاہدہ
پاکستان کو سود سے پاک 10 کروڑ ڈالر کی فراہمی کا معاہدہ

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈنمارک اور پاکستان کے درمیان سود سے پاک 10 کروڑ ڈالر  کے محدود قرضے کی فراہمی کا معاہدہ طے پاگیا۔

وزارت اقتصادی امور  کے مطابق کہنا ہے کہ پاکستان اور ڈنمارک کے درمیان بین الحکومتی فریم ورک معاہدے پر دستخط ہوگئے ہیں جس کے تحت ڈنمارک سود سے پاک 10 کروڑ ڈالر تک محدود قرض دے گا۔ اس معاہدے کے تحت  ڈنمارک سے پاکستان تک ٹیکنالوجی اور معلومات کی منتقلی میں بھی سہولت فراہم ہوگی،  فریم ورک معاہدے پر دستخط کے بعد سود سے پاک قرضوں میں 35 فیصد رعایت ہو گی۔

مزید :

بزنس -