ایشیاءکپ،افغانستان سے سیریز کیلئے اچھی ٹیم کااعلان ہوا، راشد لطیف

  ایشیاءکپ،افغانستان سے سیریز کیلئے اچھی ٹیم کااعلان ہوا، راشد لطیف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لاہور( سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے کہا کہ ایشیاءکپ اور افغانستان کے خلاف سیریز کے لئے متوازن کھلاڑیوں پر مشتمل سکواڈز کا اعلان کیا گیا ہے امید ہے کہ کھلاڑی اعتماد پر پورا اترتے ہوئے محنت سے کھیل پیش کریں گے سابق کپتان نے کہا کہ انضمام الحق کا چیف سلیکٹر بننا خوش آئند ہے ماضی میں بھی وہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ساتھ کام کرچکے ہیں اور اان کی خدمات قابل تعریف ہیں پاکستان کرکٹ ٹیم کو میگا ایونٹس میں محنت سے شرکت کرنی چاہیئے۔