ہوپ کے زیراہتمام پوسٹ حج ورکشاپ کل ہو گی

  ہوپ کے زیراہتمام پوسٹ حج ورکشاپ کل ہو گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) ہوپ پنجاب کے زیر اہتمام پوسٹ حج ورکشاپ11اگست بروز جمعتہ المبارک تین بجے پولیس کلب چائنہ چوک نزد چیمبر آف کامرس لاہور میں ہو گی صدارت چیئرمین ہوپ پنجاب سعید احمد ملک کریں گے، مرکزی چیئرمین ہوپ جمال خان ترہ کئی، سینئر وائس چیئرمین نثار اللہ خان اور مرکزی قیادت سمیت پنجاب بھر کے حج آرگنائزر شریک ہوں گے۔