ٹاﺅن شپ، نجی پلازہ میں معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ،3 افراد شدید زخمی

ٹاﺅن شپ، نجی پلازہ میں معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ،3 افراد شدید زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور (کر ائم رپو رٹر)ٹاﺅن شپ نجی پلازہ میں معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد شدید زخمی ہو گئے جبکہ ملزم فرار ہو گیا پولیس نے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔ٹاﺅن شپ کے علاقے میں معمولی تلخ کلامی پر کال سنٹر کے ملازم نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ اندھا دھند فائرنگ کر کے عبداللہ خان اور عبداللہ شیخ اور نامعلوم شخص کو شدید زخمی کر دیا اور موقع سے فرار ہو گیا ۔

مزید :

علاقائی -