نگران حکومت باصلاحیت اور تجربہ کار افراد پر مشتمل ہوگی،خورشید شاہ
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیربرائے آبی وسائل سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ نگران حکومت محب وطن، باصلاحیت اور تجربہ کار افراد پر مشتمل ہوگی،موجودہ حکومت نے بے شمار اہم ترقیاتی منصوبے مکمل کئے ہیں۔گرشتہ روز اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ ہم اپنے محدود دور میں ملک کو سیاسی اور اقتصادی لحاظ مستحکم کرنے میں کامیاب رہے،آئندہ الیکشن میں ملک اور عوام دوست پارٹیاں کامیاب ہوں گی۔
خورشید شاہ
