حکومت نے سوئی سدرن کا نیا بورڈ تشکیل دینے کی منظوری دیدی
کراچی(این این آئی) وفاقی حکومت نے سوئی سدرن کا نیا بورڈ تشکیل دینے کی منظوری دیدی ہے، ذرائع کے مطابق ڈاکٹر شمشاد اختر ایس ایس جی سی بورڈ کی چیئرپرسن ہوں گی۔ذرائع نے بتایا کہ سوئی سدرن بورڈ ارکان میں خالد رحمان، محمد اکرم جبکہ بورڈ میں عمرظفر اللہ،صاحبزادہ رفات رف علی،رضوان اللہ خان شامل ہیں۔سوئی سدرن بورڈ میں طحہ احمدخان بطور رکن شامل ہوں گے، ایس ایس جی سی ایل کا نیا بورڈ 3 سال کیلئے ہوگا۔
بورڈ تشکیل
