کھانے پینے میں بے احتیاطی سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کا رش
ملتان(سٹاف رپورٹر)گیسٹرو‘ ایک ہی روز 142مریض ہسپتال داخل ملتان شہر اور گردونواح سے سرکاری ہسپتالوں میں گیسٹرو کے مریض رپورٹ ہونے کا سلسلہ جاری ہے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران نشتر ہسپتال میں گیسٹرو میں مبتلا 185 مریض رپورٹ (بقیہ نمبر32صفحہ6پر )
ہوئے جن میں 13 بچے بھی شامل ہیں جبکہ چلڈرن کمپلیکس میں 36،ڈی ایچ کیو شہباز شریف ہسپتال میں 18فاطمہ جناح وویمن کیمپس میں 03خواتین مریض رپورٹ ہوئی ہیں رپورٹ ہونے والے بیشتر مریضوں کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد ہسپتالوں سے ڈسچارج کر دیا گیا۔
