پشاور، شوہر کو قتل کرنے کے الزام میں قید رہنے والی خاتون رہائی کے بعد 3بیٹیوں اور بیٹے سمیت قتل

پشاور، شوہر کو قتل کرنے کے الزام میں قید رہنے والی خاتون رہائی کے بعد 3بیٹیوں ...
پشاور، شوہر کو قتل کرنے کے الزام میں قید رہنے والی خاتون رہائی کے بعد 3بیٹیوں اور بیٹے سمیت قتل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) شاہ پور کے علاقے میں فائرنگ سے 4خواتین سمیت 5افراد قتل ہو گئے۔

 پولیس کے مطابق قتل ہونے والوں میں ماں، 3بیٹیاں اور بیٹا شامل ہیں،ابتدائی طور پر فائرنگ کا واقعہ غیرت کے نام پر پیش آیا،ملزمان واردات کے بعدفرارہو گئے،پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کردی ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولہ پر اپنے شوہر کو قتل کرنے کا الزام تھا، مقتولہ چند روز قبل قتل کیس میں جیل سے رہا ہوئی تھی۔