سنگا پور میں 350 ملین پونڈ کے پچاس میٹر کرسمس ٹری
لندن (بیورو رپورٹ) سنگا پور میں 350ملین پاﺅنڈ کی لاگت سے لیزر شعاعوں والے 50میٹر درخت لگائے گئے ہیں جن کے بارے میں سنگا پور کی حکومت کا موقف ہے کہ اس دفعہ کرسمس کے موقع پر یہ خوبصورت درخت لیزر لائٹس کا حسین ترین منظر پیش کریں گے جو انفرادی ہو گا ۔