سعودہ عرب میں گاڑیاں چرانے والی خاتون گرفتار

سعودہ عرب میں گاڑیاں چرانے والی خاتون گرفتار
سعودہ عرب میں گاڑیاں چرانے والی خاتون گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جدہ(نیوزڈیسک)اپنی نوعیت کے انوکھے واقعے میں سعودی پولیس نے کار چوروں کا ایک گینگ گرفتار کیا ہے اور اس کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ اس کی سرغنہ ایک خاتون ہے۔

فحش فلموں کے شوقین افراد کا شرمناک علاج کرنےوالی خاتون،جاننے کے لئے کلک کریں

سعودی اخبار ’سبق‘ کے مطابق دس افراد پر مشتمل یہ گروہ سعودی عرب کے جنوبی صوبے ’جزان‘ میں کافی زیادہ گاڑیاں اٹھا چکا ہے ۔ پولیس نے طریقہ واردات بتاتے ہوئے کہا کہ ایک خاتون مردوں سے لفٹ لیتی اور راستے میں اسے کہتی کہ اس نے ایک دکان پر کچھ چیزوں کا آرڈر دے رکھا ہے ، جب وہ اس دکان پر گاڑی روکتا تو خاتون بندے سے درخواست کرتی کہ اندر سے وہ چیزیں لے آئے۔اس دوران موٹر سائیکل پر سوار دیگر اراکین گاڑی میں بیٹھ جاتے اور گاڑی لے کر رفو چکر ہوجاتے۔کیس کی مزید تفتیش جاری ہے۔

مزید :

جرم و انصاف -