جی سی سی کے غیر معمولی اجلاس کا دوحہ میں آغاز ہوگیا

جی سی سی کے غیر معمولی اجلاس کا دوحہ میں آغاز ہوگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


دوحہ(آن لائن)خلیج تعاون کونسل \'جی سی سی\' کا 35 واں اجلاس قطر کے دارلحکومت دوحہ میں منگل ہوگیا۔ایک روز جاری رہنے والے اس اجلاس سے پہلے تنظیم کے رکن ملکوں کے وزرائے خارجہ اجلاس کا ایجنڈا طے کریں گے، جس میں امکانی طور پر دہشت گردی کے خاتمے سے متعلق ایشوز، تیل اور خلیج کی اتحاد جیسے امور شامل ہوں گے۔عرب ٹی وی کے مطابق جی سی سی کی روایت کے مطابق تنظیم کے رکن ملکوں کے اعلی عہدیدار اجلاس کے آغاز سے پہلے اختتامی بیان تیاری کے لئے اجلاس بھی منعقد کریں گے۔ اختتامی بیان کے اعلان سے پہلے خیلیجی قیادت اس کی توثیق کرے گی۔ یہ اقدام وزرائے خارجہ کے دو پروٹوکولز اجلاسوں میں طے پائے گا۔خلیجی ملکوں کے منگل کو ہونے والے غیر معمولی اجلاس میں سیاست اور اقتصادی معاملات کے علاوہ سیکیورٹی اور مشترکہ دفاع جیسے امور بھی زیر غور آئیں گے۔یاد رہے کہ سعودی عرب نے خلیجی قیادت کے ایک اہم اجلاس کی میزبانی کی تھی جس میں مختلف امور پر طے پانے والے اتقاق کو بنیاد بنا کر منگل کے جی سی سی اجلاس کی کارروائی آگے بڑھائی جائے گی۔
انہوں نے کہ اکہ میں نے وزارت اعلی کی کرسی سنبھاتے ہی بیرون ریاست مقیم کشمیریوں کے تحفظ کیلئے کئی اقدامات کئی۔ جس کے لئے حکومت نے ٹول فری نمبرات بھی مشتہر کئے ہیں، جن پر رابطہ کرکے کشمیری بیرون ریاست تنگ طلبی یا پھر ہراسان کئے جانے پر رابطہ کرسکتے ہیں۔ اس سے قبل میں نے ملک کی تمام ریاستوں کے وزرائے اعلی کو کشمیریوں کے تحفظ کیلئے تحریری طور پر خطوط ارسال کئی۔ انہوں نے کہا کہ وادی سے تعلق رکھنے والے طلبا کو حراسان کرنا قابل مذمت اور تشویش ناک ہی۔ انہوں نے صدرِ ہند اور وزیر اعظم سے بھی پرزور اپیل کی کہ ملک کی مختلف ریاستوں میں کشمیریوں کا تحفظ یقینی بنایا جائی۔

مزید :

عالمی منظر -