سیریل”ڈرامہ نہ مرجائے“ کی پچاس اقساط مکمل ہونے پر کیک کاٹا گیا

سیریل”ڈرامہ نہ مرجائے“ کی پچاس اقساط مکمل ہونے پر کیک کاٹا گیا

لاہور(فلم رپورٹر)ڈائریکٹر نین منیار نے ڈرامہ سیریل”ڈرامہ نہ مرجائے“ کی پچاس اقساط مکمل ہونے پر ٹیم کے ساتھ کیک کاٹا۔ اس بارے میں انہوں نے ”پاکستان“ کو بتایا کہ مجھے سمیت پوری ٹیم اس بات پر بے حد خوش ہے کہ یہ ڈرامہ اتنا زیادہ پسند کیا جارہا ہے ۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ ڈرامے میں جلد چند نئے فنکار مزید شامل کئے جارہے ہیں۔

مزید : کلچر