ڈرامہ سیریل ”ڈائجسٹ رائٹر“ کی ریکارڈنگ مکمل

ڈرامہ سیریل ”ڈائجسٹ رائٹر“ کی ریکارڈنگ مکمل

لاہور(فلم رپورٹر)ڈرامہ سیریل ”ڈائجسٹ رائٹر“ کی ریکارڈنگ مکمل ہوگئی ہے اس کے ساتھ ساتھ نجی ٹی وی سے آن ائر اس سیریل میں ہیرو کی انٹری کے بعد کہانی دلچسپ مرحلے میں داخل ہوگئی ہے۔ڈرامے کی کہانی پہلے صبا قمر اور ان کے کزن گوہر رشید کے گرد گھوم رہی تھی، زیادہ تر ناظرین کا خیال تھا کہ گوہر رشید ہی ہیرو ہے لیکن ساتوں قسط میں ہیرو آغا علی کی انٹری سے صورت حال تبدیل ہوگئی ہے جس سے لوگوں کی دلچسپی بھی بڑھ گئی ہے۔

مزید : کلچر