مستقبل کے لئے جدت کے ساتھ منصوبہ بندی کی جائے ‘ شان

مستقبل کے لئے جدت کے ساتھ منصوبہ بندی کی جائے ‘ شان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(آئی این پی)فلم سٹار شان نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کے مستقبل کے لئے جدت کے ساتھ منصوبہ بندی کی جائے ، اب وقت آ گیا ہے کہ فارمولہ فلموں سے پیچھا چھڑا یا جائے اور موجودہ دور کے تقاضوں کے مطابق فلمیں پیش کی جائیں۔ ایک انٹر ویو میں فلم سٹارشان نے کہا کہ ہمیں ٹی وی ڈراموں کی طرح فلموں میں بھی جاندار اسکرپٹس کو اہمیت دینا ہو گی ۔

مزید :

کلچر -