پاکستان میں موسیقی اور فلم کے بحران پر دکھ ہوا ،گلوکار رجب علی

پاکستان میں موسیقی اور فلم کے بحران پر دکھ ہوا ،گلوکار رجب علی

لاہور (اے پی پی)نامور گلوکار رجب علی ان دنوں لندن سے لاہور آئے ہوئے ہیں ۔وہ یہاں پی ٹی وی ریڈیو اور دیگر شعبوں میں اپنے گانے ریکارڈ کرانے اور شوبز دوستوں سے ملنے میں مصروف ہیں ۔رجب علی نے ایک ملاقات میں بتایا کہ پاکستان میں میوزک اور فلم کا بحران دیکھ کر دکھ ہوا ہے ۔

مجھے امید ہے کے حالات جلد بہتر ہوجائیں گے۔

مزید : کلچر