میچ فکسنگ، بھارتی سپریم کورٹ کا گروناتھ میاپن کیخلاف کارروائی کا حکم

میچ فکسنگ، بھارتی سپریم کورٹ کا گروناتھ میاپن کیخلاف کارروائی کا حکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نئی دہلی ( نیٹ نیوز )بھارتی سپریم کورٹ نے آئی سی سی کے صدر سری نواسن کے داماد گروناتھ میاپن کےخلاف فوری کارروائی کا حکم دے دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ نے بھارتی کرکٹ بورڈ کو دوپہر 2 بجے کی ڈیڈ لائن دی تھی۔ سپریم کورٹ کے مطابق سری نواسن کے داماد گروناتھ میاپن کے خلاف فوری کاروائی کی جائے اور سری نواسن کاروائی کرنے والے پینل سے خود کو علیحدہ کریں۔