نواسے کا میچ دیکھنے عظیم باکسر محمد علی ویہل چیئر پر گراو¿نڈ پہنچ گئے

نواسے کا میچ دیکھنے عظیم باکسر محمد علی ویہل چیئر پر گراو¿نڈ پہنچ گئے

نیویارک( نیٹ نیوز) عظیم باکسر محمد علی نواسے کا میچ دیکھنے گراو¿نڈ پہنچ گئے۔ پارکنسن کی بیماری میں مبتلا محمد علی کو وہیل چیئر کے ذریعے لایا گیا۔امریکن فٹبال کے اسکول مقابلوں میں محمد علی کے نواسے اور مشہور گلوکار اسنوپ ڈاگ کے بیٹے نے ایک ہی ٹیم کی جانب سے میچ کھیلا۔ اس موقع پر محمد علی بیماری کے باوجود میچ دیکھنے پہنچے۔ میچ میں محمد علی کے نواسے کی ٹیم فاتح رہی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی