انگلش پریمئیر لیگ، ویسٹ ہام نے سوانسی کو اپ سیٹ کردیا

انگلش پریمئیر لیگ، ویسٹ ہام نے سوانسی کو اپ سیٹ کردیا

لندن ( نیٹ نیوز )اینڈی کاررول کے دوگول کی بدولت ویسٹ ہام نے انگلش پریمئیر لیگ میں سوانسی سٹی کواپ سیٹ کردیاجبکہ ایشٹن ویلا نے لیسٹر کو 1-2سے قابوکرلیا۔ انگلش پریمیئر لیگ میں ویسٹ ہام اور سوانسی سٹی کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ ہوا جس میں سوانسی سٹی کے ویلفرائیڈ بونی نے گول کرکے کھیل کا آغاز کیا اور میچ کا اسکور 0-1کردیا۔

 تاہم41ویں منٹ میں فاتح ٹیم کے اینڈی بونی نے گیند کو گول پوسٹ میں پھینک دیا۔ پہلے ہاف تک میچ کا اسکور برابر رہا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی