انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کااجلاس،حکام میزبان کےلئے اخراجات میں کمی پر رضامند

انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کااجلاس،حکام میزبان کےلئے اخراجات میں کمی پر رضامند

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مناکو( نیٹ نیوز) اولمپکس کھیلوں کے انعقاد کو میزبان شہروں کے لیے کم خرچ بنانے اور اس میں لچک پیدا کرنے کی غرض سے اولمپکس کے سینیئر افسر کچھ تبدیلیوں پر رضامند ہو گئے ۔یہ فیصلہ مناکو میں انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے دو روزہ اجلاس میں کیا گیا۔حاضرین نے کھیلوں کے اخراجات اور مختلف ملک کی جانب سے اپنے ہاں کھیل منعقد کروانے کے لیے بولی لگانے سے متعلق تحفظات کو مد نظر رکھتے ہوئے اولمپکس مقابلے دو ملکوں کے درمیان تقسیم کرنے کے حق میں ووٹ دیا ہے۔