ٹر سٹ سکو ل ہربنس پورہ کے وفد کا دورہ و یٹر نر ی یو نیو ر سٹی

ٹر سٹ سکو ل ہربنس پورہ کے وفد کا دورہ و یٹر نر ی یو نیو ر سٹی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (ایجوکیشن رپورٹر( یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لا ہو ر کے آ فس آ ف یو نیو ر سٹی ایڈ وا نسمنٹ ا ینڈ فنانشل ایڈ نے گز شتہ روزدی ٹر سٹ سکو ل ہربنس پورہ کے سٹو ڈ نٹس بچو ں کو و یٹر نر ی یو نیو ر سٹی کا دور ہ کر وایاافتتا حی تقر یب کی صدا رت و ا ئس چا نسلر پروفیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پا شا نے کی علا وہ ازیںمحمد احمد ویٹرنری یونیورسٹی کےمنیجرکیر ئیر سر وسز اورمحمد قیصر فنا نشل ایڈ کے مینیجرجبکہ دی ٹر سٹ سکو ل ہر بنس پو رہ سے زا ہد علی،مر یم جعفر ی،سد رہ جمیل اور سٹو ڈنٹس کی بڑ ی تعداد نے شر کت کی و ا ئس چا نسلر ڈاکٹر پا شا نے ویٹر نری یو نیورسٹی کی تا ریخ لا ئیو سٹاک سیکٹر کی تر قی میں اس کے کر دار اور تعلیمی نظام و تحقیق نیز جا نو روں کے علا ج معا لجے سے متعلقہ کلینیکل سر وس کے با رے میں بتا یا ۔ڈاکٹر پا شا نے بچو ں سے ان کے مستقبل کے پلا ن اور ان کی تفر یحی سر گر میوں کے با رے میں سوا لا ت بھیکئے۔بعد از یںبچو ں کو یو نیو ر سٹی کے مختلف ڈیپا رٹمنٹ کا دورہ بھی کر وایا۔