اے ڈی ایل آر ے مجھے کوئی تحریری رپورٹ دی ،عبداللہ نیر

اے ڈی ایل آر ے مجھے کوئی تحریری رپورٹ دی ،عبداللہ نیر

لاہور(اپنے نمائندے سے)اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاﺅن عبداللہ نیرگنڈاپورنے روزنامہ پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے آگاہی دی ہے کہ مجھے تاحال اس معاملے کا کوئی علم نہ ہے اور نہ ہی متعلقہ اے ڈی ایل آر ے مجھے کوئی تحریری رپورٹ دی ہے ،اگر موضع سدھڑ میں واقع ہی کوئی ایسا بڑاایشو ہے تو میں فوری طورپر اس کا نوٹس لیتے ہوئے اس کی رپورٹ طلب کروں گا اس ضمن میں اے ڈی ایل آر سے رپورٹ منگوا رہا ہوں

مزید : میٹروپولیٹن 4