کالج روڈ کے برساتی نالوں پر جنگلے لگائیں جائیں ، محمد سرفراز خان

کالج روڈ کے برساتی نالوں پر جنگلے لگائیں جائیں ، محمد سرفراز خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (پ ر) ٹاﺅن شپ کے سماجی و تاجر راہنما سابق جنرل کونسلر محمد سرفراز خان کالج روڈ کے تاجروں اور علاقہ کے سینکڑوں مکینوں نے صوبائی محتسب اعلیٰ پنجاب سے اپیل ہے کہ ٹاﺅن شپ کالج روڈ کے برساتی نالے کے پلوں پر ہنگامی بنیادو ں پر آہنی جنگلے لگانے کے احکامات صادر فرمائیں
 محمد سرفراز خان نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ عرصہ دراز سے پلوں کے حفاظتی جنگلے ٹوٹ پھوٹ کر غائب ہو چکے ہیں