پیپلز پارٹی دنیا بھر میں ہونےوالے واقعات کےخلاف متاثرین کےلئے آواز بلند کریگی، محمد آصف
لاہور(پ ر)پیپلز پارٹی انسانی حقوق ونگ پنجاب کے صدر محمد آصف خان سیکرٹری اطلاعات جاویدکمیانہ نے انسانی حقوق کے عالمی دن کے حوالے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پیپلز پارٹی انسانی حقوق ونگ دنیا بھر میں ہونےوالے واقعات کے خلاف متاثرین کےلئے آواز بلند کرے گی یہی ہمارا کام ہم پیپلز پارٹی کے کارکن ہیں