جلسے کے پیش نظر کنٹینر ز پکڑنے کیخلاف مالکان کا شدید احتجاج

جلسے کے پیش نظر کنٹینر ز پکڑنے کیخلاف مالکان کا شدید احتجاج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لا ہور (کرا ئم سیل )لا ہور پو لیس کا کا رنا مہ ، تحر یک انصا ف کے جلسے کی مبینہ رو ک تھا م کے لئے کنٹینر ز کی پکڑد ھکڑ ۔ سٹی ڈو یزن پو لیس نے ن لیگ کے ار کا ن اسمبلی کے تین کنٹینر زپکڑ لئے ۔ بعداز ن اعلی ٰ پو لیس حکا م کے حکم پر 2کنٹینر ز کو چھو ڑ د یا گیا جبکہ تیسرا پو لیس کی تحو یل میں ہے ۔ ٹرا سپو ر ت انتظا میہ نے پو لیس اور ضلعی انتظا میہ ے خلا ف احتجا ج کیا۔

مزید :

علاقائی -