لیاقت آباد، بھا بھی کو زند ہ جلاکرروپوش ہونیوالی خاتون گرفتار

لیاقت آباد، بھا بھی کو زند ہ جلاکرروپوش ہونیوالی خاتون گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہور (کرا ئم سیل )لیا قت آ باد پو لیس نے بھا بھی کو زند ہ جلاکر قتل کر نے وا لی اشتہا ر ی ملزمہ کو گرفتا ر کر لیا ۔ تفصیلات کے مطا بق لیا قت آ با د کی ر ہا ئشی 2بچو ں کی ما ں نسرین بی بی کی شہزا د کے سا تھ شا د ی ہو ئی، گھر یلو تنازع پراس کی نند ساجد ہ بی بی نے اسے زند ہ جلا کر قتل کردیا تھا جس کا پو لیس نے 458\\14 نمبر مقد مہ در ج کر لیا تھا ۔پو لیس کے مطا بق سا جد ہ بی بی نے 6ما ہ قبل اپنی بھا بھی نصر ین کو زند ہ جلا د یاتھا جس سے اس کی موت واقع ہوئی۔

مزید :

علاقائی -