نواب ٹاؤن ،پی ٹی آئی کے کارکنوں کی حکومت کیخلاف شدید نعرے با زی

نواب ٹاؤن ،پی ٹی آئی کے کارکنوں کی حکومت کیخلاف شدید نعرے با زی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(کرائم سیل)نواب ٹاؤن کے علاقہ لاہور یونیوسٹی رائیونڈ روڈ پر تحریک انصاف کے درجنوں کارکنوں کا سٹرک بلاک کر کے پنجاب حکومت کے خلاف شدید نعرے با زی کی اس دوران پو لیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی سٹرک بلاک ہو نے سے گاڑیوں کی لمبی لمبی لائنیں لگ گئیں جس سے شہریوں کو شدید مشکلا ت کا سا منا کر نا پڑا، مظاہرین نے کارکن کے قتل کیخلاف گو نواز گو کے نعر ے لگائے،دو گھنٹے بعد احتجاج ختم کر دیا ۔

مزید :

علاقائی -