تیز ر فتا ر کا ر نے پی ایچ اے ملا زم کو ٹکر ما ر کر ہلا ک کردیا

لا ہور (کرا ئم سیل ) غا لب ما ر کیٹ کے علاقہ میں تیز ر فتا ر کا ر نے پی ایچ اے کے ملا زم کو ٹکر ما ر کر ہلا ک کردیا ، پو لیس نے نعش کو ضرور ی کا رروا ئی کے بعد ور ثا کے حوا لے کر کے کا ر سوا ر کو حرا ست میں لے کر کا رروا ئی کا آغازکردیا ہے ۔ تفصیلا ت کے مطا بق را ئیونڈ کا ر ہا ئشی8بچوں کا با پ محمد شبیر عر صہ 12سا ل سے پی ایچ اے کا ملا زم تھا ۔ پو لیس کے مطا بق گز شتہ روز تیز ر فتا ر ہنڈا کا رنمبر 1956 میں سوا ر علی نا می شخص نے ٹکر ما ر کر شبیر کو زخمی کردیا ۔ امدا د ی ٹیم نے زخمی کو طبی امدا د کے لئے سرو سز ہسپتا ل منتقل کیا جہا ں ڈا کٹرو ں نے مو ت کی تصد یق کردی ۔پو لیس نے نعش ضروری کا رروا ئی کے بعد ور ثا کے حوا لے کردی ۔ ور ثا کا کہنا تھا کہ پو لیس تعاون نہیں کر ر ہی اور نہ ہی را ت گئے تک مقد مہ در ج ہو سکا ۔