بھاٹی گیٹ کے علاقہ میں 40سالہ شخص کی لاش بر آمد

بھاٹی گیٹ کے علاقہ میں 40سالہ شخص کی لاش بر آمد
بھاٹی گیٹ کے علاقہ میں 40سالہ شخص کی لاش بر آمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


( لاہور کرئم سیل) بھاٹی گیٹ کے علاقہ میں 40سالہ شخص کی لاش بر آمد۔ پولیس نے شناخت نہ ہونے پرلاش مردہ خا نے میں منتقل کر کے کارروائی کا آغاز کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق بھاٹی گیٹ کے علاقہ سے 40سالہ شخص کی لاش بھاٹی چوک پر پڑی تھی۔ اہل علاقہ نے پولیس کو اطلاع کی ۔ پولیس نے قریبی مساجد میں شناخت کے لیے علان بھی کروائے ۔

مزید :

علاقائی -