رسم دسواں
لاہور (پ ر)ملک شوکت علی کھوکھر(سابق ناظم یوسی132) کی والدہ کی رسم دسواں اُن کے ڈیرہ مکان نمبر111 بلاک نمبر13بی ون ٹاﺅن شپ میں کل بعد از نماز ظہر ادا کی جائے گی۔ سوگواران میں قلب عباس‘ حاجی محمد نواز‘ ملک شوکت علی کھوکھر‘ حاجی اعظم شامل ہیں۔