انسانی سمگلنگ کے کئی مقدمات میں اشتہاری ملزم گرفتار
لاہور(وقائع نگار خصوصی) ایف آئی اے نے انسانی سمگلنگ ونگ کے ایک انسپکٹر محمد حنیف چودھری کو گرفتار کر لیا جو انسانی سمگلنگ کے کئی مقدمات میں اشتہاری تھا اور ریڈ بک میں اس کا نام شامل تھا۔ڈپٹی ڈائریکٹر خواجہ حماد کے مطابق ملزم کو خصوصی تفتیشی ٹیم کے حوالے کر دیا گیا ہے ملزم درجنوں مقدمات میں بھی اشتہاری تھا۔ انسانی سمگلنگ