شہباز شریف کا عظیم دانشور کامریڈ سوبھوگیان چندانی کی وفات پر افسوس کا اظہار

شہباز شریف کا عظیم دانشور کامریڈ سوبھوگیان چندانی کی وفات پر افسوس کا اظہار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(پ ر) وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے ایشیا کے عظیم دانشور، کامریڈ سوبھوگیان چندانی کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں آنجہانی کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سوبھو گیان طبقاتی جدوجہد کا استعارہ تھے اور ان کی ادبی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ انہوں نے غمزدہ خاندان سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -