عمران کا پلان لاشیں گرانا ہے،آگ کی سیاست کر رہے ہیں،عاصمہ جہانگیر

عمران کا پلان لاشیں گرانا ہے،آگ کی سیاست کر رہے ہیں،عاصمہ جہانگیر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(نامہ نگار خصوصی )سپریم کورٹ بار ایسو سی ایشن کی سابق صدر عا صمہ جہانگیر نے کہا ہے کہ عمران خان کا پلان لاشیں گرانا ہے اور وہ آگ کی سیاست کر رہے ہیں،یہی کچھ وہ کنٹینر پر چڑھ کر کہتے ہیں۔لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ احتجاج کرنا ہر کسی کا حق ہے مگر زبر دستی دکانیں بند کرانا غنڈہ گر دی ہے وہ اب لاہور کو بند کرنا چاہتے ہیں تو کرکے د کھالیں لاہور شہر انکے باپ کی جائیداد نہیں ،قیمتی جانیں گئی ہیں عمران خان نے لاشوں کی سیاست کرنی ہے تو وہ خوداپنے بچوں کو ساتھ لیکر سڑکوں پرآئیں۔

مزید :

صفحہ آخر -