عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماء بشیر بلور کے بیٹے عثمان بلورانتقال کر گئے

عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماء بشیر بلور کے بیٹے عثمان بلورانتقال کر گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 پشاور(آئی این پی )عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماء اورخیبرپختونخوا کے سابق سینئر وزیر مرحوم بشیر بلورکے بیٹے عثمان بلورانتقال کر گئے ۔ مرحوم عثمان بلور خیبرپختونخوا چیمبر اف کامرس کے صدر رہ چکے ہیں جبکہ 2002 میں انھوں نے این اے ون سے قومی اسمبلی کا الیکشن بھی لڑا تھا تاہم کامیاب نہیں ہوسکے تھے۔

مزید :

صفحہ آخر -