جانچ پڑتال کے لیے کے نئے طریقے سیکھنے کیلئے سی آئی اے نے 8کروڑ ڈالر خرچ کر دیے

جانچ پڑتال کے لیے کے نئے طریقے سیکھنے کیلئے سی آئی اے نے 8کروڑ ڈالر خرچ کر دیے
جانچ پڑتال کے لیے کے نئے طریقے سیکھنے کیلئے سی آئی اے نے 8کروڑ ڈالر خرچ کر دیے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

واشنگٹن (ویب ڈیسک) قیدیوں کی زبان کھلوانے کے لئے تشدد کے نت نئے طریقے سکھانے والوں کو سی آئی اے نے 8 کروڑ ڈالر دئیے۔ سی آئی اے کی تفتیشی پروگرام پر امریکی سینیٹ کی سلیکٹ کمیٹی کی رپورٹ کے مطابق امریکا کی سب سے بڑی خفیہ ایجنسی سی آئی اے نے تفتیشی کارروائیوں میں مدد کے لئے 8 کروڑ ڈالر ادا کئے۔