کتے کی خاطر قانون تبدیل

کتے کی خاطر قانون تبدیل
کتے کی خاطر قانون تبدیل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بخارسٹ (ویب ڈیسک) رومانیہ کی حکومت نے ایک ایسے کتے کی جان بچانے کے لئے ملکی قوانین میں ترمیم کا حکم جاری کردیا ہے، جس نے افغانستان کی جنگ کے دوران فرائض انجام دئیے اور بہت سے فوجیوں کی جانیں بچائیں۔تفصیلات کے مطابق کتے کا نام ”میکس“ ہے اور اس کی عمر 5 سال ہے اور ریٹائرڈ ہوچکا ہے۔ ملکی قانون کے مطابق اس کی دیکھ بھال حکومت کی ذمہ داری نہیں لیکن اس ”ہیرو“ کی جان بچانے کے لئے قانون تبدیل کردیا گیا ہے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -