آپ کے خیال میں اس آدمی کا انجام کیا ہوا ہو گا؟

آپ کے خیال میں اس آدمی کا انجام کیا ہوا ہو گا؟
آپ کے خیال میں اس آدمی کا انجام کیا ہوا ہو گا؟

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سکرے ( نیوز ڈیسک ) سانپ جیسے خطرناک جانور کے قریب جانے کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا لیکن بولیویا کے جنگلوں میں ایک مہم جو شخص نے اپنی پتلون کی زپ کھول کر اس میں سے کئی فٹ لمبا اژدھا نکال کر دیکھنے والوں میں شدید خوف و ہراس پھیلا دیا۔یہ شخص اپنے چند دوستوں کے ساتھ خطرناک جنگلوں میں زندہ رہنے کی مہارت کا مظاہرہ کر رہا تھا کہ اسی دوران اسے یہ عجیب و غریب کرتب کرنے کی سوجھی۔

مردہ سانپ بھی ڈس سکتا ہے !حیرت انگیز معلومات جانئے
انٹرنیٹ پر جاری کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جب اس شخص نے کیمرے کے سامنے پتلون کی زپ کھولی تو اس میں سے ایک بڑے اژدھے نے سر باہر نکال لیا، اور پھر یہ رفتہ رفتہ اس کی ٹانگوں پر سے سرکتے ہوئے زمین کی طرف بڑھا اور پھر لمبی گھاس میں غائب ہو گیا۔
برطانوی اخبار ’دی مرر‘ سے بات کرتے ہوئے شعبدہ بازنے بتایا کہ پتلون میں سانپ رکھنے سے رفع حاجت کرنے میں آسانی ہوتی ہے اور گلہریاں بھی آپ سے دور رہتی ہیں۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -