تحریک انصاف نے 12 دسمبرکا احتجاج شام 5 بجے ختم کرنے کی یقین دہانی کروا دی

تحریک انصاف نے 12 دسمبرکا احتجاج شام 5 بجے ختم کرنے کی یقین دہانی کروا دی
تحریک انصاف نے 12 دسمبرکا احتجاج شام 5 بجے ختم کرنے کی یقین دہانی کروا دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے جانب سے مجلس وحدت المسلمین کی قیادت کو یقین دہانی کروا دی گئی ہے کہ کراچی میں ہوانے والے احتجاج کو شام 5بجے سے پہلے ہر صورت ختم کر دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق مجلس وحدت المسلمین کے وفد نے تحریک انصاف کے مرکزی رہنماءشاہ محمود قریشی سے ملاقات کی جس میں حضرت امام حسین ؓ کے چالیسویں کے پیش نظر احتجاجی دھرنے اور مظاہرے شام سے قبل ہی ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ واضح رہے 13دسمبر کو حضرت حسین کے چالیسویں کی تقریبات ہو رہی ہیں جن کاآغاز 12 دسمبر کی شام ہی ہو جائے گا۔